نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں نیک تمنائیں

#58
shami11
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
  • Threads: 697
  • Posts: 7764
  • Total Posts: 8461
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نیک تمنائیں

:facepalm: اوئے تیرے ہتھ ٹٹن ، آئی فون دا پورا ناں لکھیا کرو ، کلر کون دسے گا ؟ مڈ نائٹ گرین

کیوں بے وہابیوں کو ٹوٹے دیکھنا منع ہے ؟

پا جی! اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔بس ڈیڑھ مہینے تک ہاتھوں کی لکیروں کو ستمِ مشق بنا کر اتنی ایکسرسائز کیجئے کہ آئندہ “باں” ٹوٹنے کے جواز کو نا جائز سر اٹھانے کی ہمت نہ ہو۔۔ :) ۔ شامی صاحب وہابی بننے کیلئے پوری تیاری کے ساتھ، ٹوپی پہن کر، ابو حمزہ المصری کے حجرے میں تشریف لے جا رہت تھےکہ راستے میں شیطانی طاقتوں نے انکے آئی فون الیون میکس دو سو چھپن جی بی پر مئیا خلیفہ کے دو جی بی کے جہنمی ٹوٹے سینڈ کر دئیے۔۔۔۔بس وہیں پر ان کا ایسا ایمان ڈگمگایا کہ وہ اپنی ٹوپی پکڑ کر واپس پلٹ آئۓ۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!