بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#99
Qarar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2490
  • Total Posts: 2591
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

گلاب خان جی اگر انسان کے تندرست اور بیمار ہونے کی تصدیق آنکھ سے ہو جاتی ہیں تو پھر ڈائیگناسٹ لیبارٹریز بند کر دینی چاہیے اور ڈاکٹرز کو چھٹی دیکر گھر بھیج دینا چاہیے کیا اس پوسٹ میں پاکستان کے نامور ڈاکٹرز اور پی ٹی آئی کے چیرمین سے لیکر وزراء تک سب عوام اور عدالتوں سے جھوٹ بول رہے تھے کہ نواز شریف انتہائی بیمار ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے؟ https://danishgardi.pk/forums/topic/%d8%a8%db%92-%d8%a8%d8%b3-%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85/page/3/#post-213365

باوا جی …ٹھیک ہے بیماری ہے مگر اس شدت کی شاید نہیں کہ ضمانت میں تاخیر کی گئی یا باہر نہ بھیجا گیا تو میاں صاحب بچ نہ پائیں …خبریں تو یوں آرہی تھیں کہ گردے فیل ہورہے ہیں …ہلکا سا ہارٹ اٹیک بھی ہوا تھا …برین کو خون کی سپلائی متاثر ہورہی تھی وغیرہ وغیرہ

بادشاہ سلامت نے نہ وزن لوز کیا ہے ..نہ چلنے پھرنے میں مسئلہ ہے …حرکات سکنات بھی وہی پرانی ہیں

آپ بھی مان لیں ڈیل اور بیماری دونوں موجود ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!