نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں نیک تمنائیں

#57
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 490
  • Total Posts: 490
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: نیک تمنائیں

ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

پا جی! اللہ تعالی آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔بس ڈیڑھ مہینے تک ہاتھوں کی لکیروں کو ستمِ مشق بنا کر اتنی ایکسرسائز کیجئے کہ آئندہ “باں” ٹوٹنے کے جواز  کو نا جائز سر اٹھانے کی ہمت نہ ہو۔۔ :) ۔

شامی صاحب وہابی بننے کیلئے پوری تیاری کے ساتھ، ٹوپی پہن کر، ابو حمزہ المصری کے حجرے میں تشریف لے جا رہت تھےکہ راستے میں شیطانی طاقتوں نے انکے آئی فون الیون میکس دو سو چھپن جی بی پر مئیا خلیفہ کے دو جی بی کے جہنمی ٹوٹے سینڈ کر دئیے۔۔۔۔بس وہیں پر ان کا ایسا ایمان ڈگمگایا کہ وہ اپنی ٹوپی پکڑ کر واپس پلٹ آئۓ۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months ago by  casanova.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!