نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں نیک تمنائیں

#55
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 669
  • Posts: 12083
  • Total Posts: 12752
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: نیک تمنائیں

ان تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے خیریت دریافت کی ، پی ایم کئے یا ذاتی طور پر رابطہ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، تے اونا بغرتاں دا وی شکریہ جنہوں نے کوئی رابطہ نہیں کیا اور دل میں صحتیابی کی دعا کی۔ جن نکمے اور سُستی کے مارے ہووں نے کچھ بھی نہیں کیا ان کو در فٹے منہ۔ ابھی پلستر کھلا ہے اور فورم کو ایک خوبصورت دوشیزہ سمجھ کر ترسے ہوئے مرد کی طرح لپکا ہوں، وائے یہ بےچینیاں؟؟ اتنا بئچین نہ ہوتا تو یہ بازو بھی نہ ٹوٹتا۔ ڈاکٹر صاحب نے ڈیڑھ مہینے تک اس ہاتھ سے کسی قسم کا سخت کام لینے سے منع کیا ہے اور کچھ ورزشیں بتائی ہیں۔ انشاللہ جیسے جیسے ہاتھ مضبوط ہوتا جائے گا فورم پر حاضری بھی ریگولر ہوتی جائے گی۔ فی الحال دوستوں کو یہ بتانے کیلئے حاضر ہوا تھا کہ یہ جوان ابھی زندہ ہے اور خیر خیریت سے ہے نیز سُنا ہے کہ شامی وہابی ہوگیا ہے :swear: ۔

عاطف بھائی ۔۔

کپیٹن صفدر نے میسج دیا ہے کہہ گلی دفعہ  مریم کی تصویر دائیں ہاتھ میں پکڑنا ۔۔۔۔۔۔

ونس پانا ٹائم  کچھ لڑکوں سے لڑ رہا تھا  تو ایک لڑکا میرے بازو پر گرا تو میرا بازور ٹوٹ گیا ۔۔۔میں نے آپنے دوست کو کہا کہہ فوررا گھر جاو ۔۔اور بندوق لیکر کر آو ۔۔۔۔ان کی ایسی کی تیسی کر کے چھوڑوں گا۔

وہ لڑکا  جس رفتار سے گھر گیا اس سے دوگناہ سپیڈ سے خالی ہاتھ واپس  اگیا ۔۔۔۔میں نے پوچھ بندوق نہیں لایا ۔۔

کہتا ہے چچی نے کہا ہے جن لڑکوں نے تمہارا بازو توڑاہےان کو کہو خدا دے واسطے اس کی ٹانگ بھی توڑدو ۔۔

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!