نیک تمنائیں

Home Forums Non Siasi نیک تمنائیں نیک تمنائیں

#54
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7304
  • Total Posts: 7460
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: نیک تمنائیں

Shami 1111 has been doing a good job in your absence. He is a good Deputy. You should not have bothered!

اسی تھریڈ پر اس نے آپکو دھمکیاں لگائی ہیں۔ آپ تو بھلکڑ سے ممبر ہیں لیکن میں یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ کسی معصوم کو اسطرح دھمکیاں دی جائیں۔ شامی نے آپ کو پریشر ککر اور مٹی کی ہانڈی وغیرہ بھی بولا ہے۔ آپکی شکل صورت اللہ نے بنائی ہے ذاتی ملاقات کا احوال اسے یوں فورم پر نہیں بیان کرنا چاہیئے تھا۔ بھلے آپ پریشر ککر جیسے لگتے ہوں یا پھر ہانڈی جیسے لیکن ذاتی معلومات فورم پر افشاء کرنا مناسب عمل نہیں۔ ہی از ناٹ گڈ ڈپٹی۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!