بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#81
Qarar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2490
  • Total Posts: 2591
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

شاھد عباسی صاحب
نونیوں کو بھنگڑے ڈالنے کا موقع بھی تو عمران خان نے خود ہی فراہم کیا ہے …نہ ضمانتی بانڈ والی شرط لگاتا اور نہ ہی اس کا بینڈ باجا بجتا ….نواز شریف رن آوٹ ہوتا ہوتا …ایک فل ٹاس پر چوکا لگا گیا

آپ چونکہ اس فورم پر فوجی اسٹیبلشمنٹ کی ترجمانی کے فرائض سر انجام دیتے ہیں …آپ کچھ تبصرہ کرنا پسند فرمائیں گے؟ یہاں دو ہی  امکانات لگتے ہیں

ایک …فوج عمران کی اپوزیشن لیڈران کی پکڑ دھکڑ سے تنگ آئی ہی تھی …نواز شریف سے ڈیل کرکے..اسے باہر بھجوا کر  اب شاید کچھ استحکام آئے اور فوج کو معیشت اور دیگر امور وغیر پر توجہ دینے کا موقع ملے

دو ..فوج کو احساس ہوگیا ہے کہ عمران پر امیدیں لگانا فضول ہے …اس کا بوریا بستر سمیٹا جاۓ ..اور شہباز شریف کی درخواست قبول کرکے اسے بوٹ پالش کرنے کا موقع دیا جاۓ …یوں مریم اور نواز مائنس ہو جائیں گے اور پارٹی کنٹرول شہباز کے ہاتھوں میں آجاۓ گا …دونوں عمران اور شہباز ایک سے بڑھ کر ایک بوٹ چاٹییے ہیں …آیندہ کی پروموشنز ہوں ..افغان امور ہوں یا بھارت سے تعلقات ..شہباز کا ان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوگا …شہباز کی صورت میں انہیں عمران کے جیسی  ایک اور کٹھ پتلی مل جاۓ گی جس کا بازو مروڑ کر کوئی بھی کام کروایا جاسکے گا

آپ کیا کہتے ہیں؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!