بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#80
Qarar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2490
  • Total Posts: 2591
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

Sad day for Pakistan. PTI is upset why Generals dealt with PMLN behind their backs and PMLN is happy that they did. We were supporting Nawaz Sharif and Maryam Nawaz because they said NO to GHQ. This latest NRO means there is no difference between PTI & PMLN. Would have preferred if Miyan Sahib had died in jail. If Maryam had called out GHQ like she was few months ago. GHQ silenced another dissenting voice. Pakistan has taken one step forward and two steps backward on civilian supremacy. PTI has right to be upset because Generals showed little less confidence on them. PMLN has the right to be happy because Shehbaz Sharif is able to draw concession from mighty establishment and is able to convince his brother to let ideals go for now. But it’s a sad day for people like us who dream of civilian supremacy.

شیرازی صاحب …ایک بات تو طے ہے کہ اینٹی اسٹیبلشمنٹ تحریک اگر چلے گی تو وہ نون لیگ سے تو کبھی بھی نہیں شروع ہو  گی …اس پارٹی کے لیڈروں اور ووٹروں کا مزاج ہی نہیں ہے …مریم نے جوش و خروش سے فوجیوں کو لتاڑنا شروع کیا …کافی مجمع بھی اکٹھا کرنا شروع ہو گئی تھی مگر اسٹیبلشمنٹ کے ایک شوگر مل ریفرنس کی مار نکلی …ایک پیشی پر صحافیوں نے پوچھا کہ کہ میڈیا کو اور پارٹی کارکنوں کو کیا پیغام دینا پسند کریں گی ….تو فرماتی ہیں کہ میں آج خاموش رہوں گی کیونکہ مجھے بتایا گیا ہے کہ میڈیا کو بیان دیا تو “بچوں سے  ملنے نہیں دیں گے”….یعنی بچوں اور ابو سے محبت ٹویٹر اکاؤنٹ کو بھی چپ لگا دیتی ہے …دو تین سو سے زیادہ بندا اس کی پیشی پر اکٹھا نہیں ہوتا تھا حالانکہ سب جانتے ہیں کہ ریفرنس بوگس تھا …رانا ثناء اللہ جیسے اکا دکا لوگ نڈر ہیں (شاید اس لیے کہ وہ پیپلز پارٹی کا سابقہ جیالا ہے ..اگر اصلی نونی ہوتا تو بزدل ہی نکلتا)  مگر جب خالی فرش پر سونا پڑے ..گندا باتھ روم استعمال کرنا پڑے …جیل کا کھانا کھانا پڑے …اور یہ صرف ایک دو ہفتوں کے لیے نہ ہو بلکہ مہینوں کے لیے ہو …لیڈرشپ خود ڈیل کر کے نکل جاۓ اور خاقان عباسی ..ثناء الله ..سعد رفیق وغیرہ جیل میں ہی رہیں تو باقی ماندہ لیڈران بھی سوچیں گے کہ بہادری دکھانے کی بہت بڑی قیمت ہے
حنیف عباسی بھی ایسا ہی تھا …اے این ایف والوں نے دو سال جیل میں رکھا تو سیدھا ہوگیا ..کیا اس کو کبھی دوبارہ سنا ہے؟
نوے کی دہائی ہی وہ وقت تھا جب جمہوریت زور پکڑ سکتی تھی …نواز شریف کی غلطی یہ تھی کہ اس نے دو آرمی چیفس کو بر طرف کرنے کی کوشش کی …مشرف کے دس سالوں نے ملک کو اتنا پیچھے دھکیل دیا کہ اب بیس سال اور لگیں گے کہ واپس ملک پٹری پر چڑھے
اب آپ کے پاس دو ہی آپشنز ہیں …عمران خان یا شہباز شریف ..دونوں میں سے کون زیادہ بوٹ چاہتا ہے وہ فیصلہ آپ کرلیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!