Aik Youthiyee ki Cheekh o Pukar

Home Forums Siasi Video Aik Youthiyee ki Cheekh o Pukar Aik Youthiyee ki Cheekh o Pukar

#9
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7766
  • Total Posts: 8108
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Aik Youthiyee ki Cheekh o Pukar

جب جھوٹی امیدیں لگای جائیں تو یہی انجام ہوتا ہے، انڈیا میں پچیس کروڑ لوگوں کے پاس ٹائیلٹ کی سہولت نہیں پھر بھی وہ چپ رہ کر حکومت کے چاند مشن پر نو سو ارب روپے پھونکنے کے عمل کو دیکھ رہے ہیں، حکومتیں چند مہینوں میں کچھ بھی نہیں کرسکتیں، آپ لاہور کے کسی چوک پر کھڑے ہوکر جائزہ لیں  جتنی مخلوق ایک گھنٹے میں وہاں سے گزرے گی اسے دیکھ کر سارے منصوبے دھرے رہ جائیں گے، خلای مخلوق نے دن میں خواب بننے کی کوشش کی تھی جو اتنی شدت سے ناکام ہوی کہ اب وہ ایک سال بھی مزید دینے کو تیار نہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!