اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

Home Forums Siasi Discussion اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 342
  • Posts: 7772
  • Total Posts: 8114
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

بلیور بھائی سی پیک کی پلاننگ میں اب کچھ نہیں بچا بندرگاہ اور سڑکیں تیار ہو جائیں گی ٹرین کا پلان بہت مہنگا ہے اور اتنا قرض لینے کی نہ ضرورت ہے نہ حکومت لے گی – جس جگہ سے کارخانوں کا مال بن کر پاکستان سے گزرنا ہے وہاں چین کی ایک فیصد صنحت ہے یہ پلاننگ چین کی ہے مستقبل کے لئے ہے کہ وہاں کارخانے لگا کر مال پاکستان سے گزارا جائے کیونکے وہاں سے شنگائی جانا وارہ نہیں کھاتا – ہم چین اور باقی راہداریوں سے تیز دوڑ رہے ہیں – ابھی اس گائے کے دودھ دینے کا امکان نہیں اسد عمر کے لئے نقشوں پر بیٹھ کر انڈے دینے کے لئے کافی وقت ہے –

اسد عمر کی واحد قابلیت یہی ہے کہ یہ ایک ایسے جنرل کا بیٹا ہے جسے بھٹو نے نکال دیا تھا ورنہ ایم بی اے کونسی اتنی بڑی ڈگری ہے کہ اسے خزانہ کی کنجیاں سونپ دی جائین؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!