بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#71
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 146
  • Posts: 12741
  • Total Posts: 12887
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

قرار صاحب – آپ کو کیا لگتاہے ، عمران خان کب تک اپنے ساتھ ایسا کرواتا رہے گا ؟ آپ کے خیال سے عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ اور فوج کے سے تعلقات آنے والے دنوں میں اچھے ہونگے یا کشیدہ ؟

عمران خان روتا پیٹتا اسی تنخواہ پر کام کرے گا

اس کے پاس کوئی دوسرا آپشن ہے ہی نہیں ہے۔ اس کا اپنا ہے ہی کیا؟

سب کچھ تو اسے اپنے بوٹوں والے ابو اور انصاف والی امی کی طرف سے ملا ہوا ہے، وہ دونوں چاہیں تو اس کے کپڑے تک اتار کر اسے ننگا کر دیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!