بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#70
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 12754
  • Total Posts: 12901
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

ن لیگ قدرے صحت مند بندہ پچاس روپے میں جیل سے بن لندن لے گئی میں بھی سمجھ رہا تھا میاں صاحب چلنے کے قابل نہ ہوں گے این آر و کا گرینڈ ابا تھا یہ سویلین پرائم منسٹر کی یہی اوقات ہوتی ہے مُلک خداد میں :o :o

:thinking:

گلاب خان جی

قدرے صحت مند بندہ کون ہوتا ہے اور کسی کے قدرے صحت مند ہونے کی تصدیق کون کرتا ہے اور کس طرح کرتا یے؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!