بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#65
مومن
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 143
  • Total Posts: 143
  • Join Date:
    3 Nov, 2019

Re: بے بس وزیراعظم

کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

Well said!!

بے حسی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ۔۔۔

اس فورم پر   مجھے زیادہ عرصہ نہیں ہوا   لیکن نادان صاحبہ  کی چند تحریریں پڑھ کر اندازہ ہو گیا تھا کہ اس فورم کے پٹواری انہیں زیادہ عرصہ ٹکنے نہیں دیں گیں ۔۔۔

شرافت تو ان  گدھوں کو جھو کے بھی نہیں  گزری  کہ ایک  بااخلاق خاتون سے کیسے بات کی جاتی ہے  ۔۔۔۔

جب ان  پٹواریوں سے کوئی بات نہیں بنتی تو یہ ذاتیات پر ا جاتیں ہیں ۔۔۔

ان گدھوں کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کتنا بڑا نقصان کر دیا ہے ۔۔۔

اپ کے کہنے پر بھی اس احساس نہیں ہوا کہ اپنے کیے پر معافی مانگے ۔۔۔

اس فورم کے ڈھیکیدار بھی چپ تماشائی بنیں ہوئے ہیں ۔۔۔۔

  • This reply was modified 2 months ago by  مومن.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!