بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#64
Mujahid
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 6
  • Posts: 581
  • Total Posts: 587
  • Join Date:
    10 Oct, 2018
  • Location: Scotland

Re: بے بس وزیراعظم

کوئلوں کی دلالی سبھی کا منہ کالا ہوتا ہے نواز شریف کو جب سادہ اکثریت مل گئی تھی تو دوتہائی کے چکر میں یہ گند اپنی جھولی میں کیوں ڈالا؟؟ عمران خان کو جب معلوم تھا کہ یہ لوگ صرف مفاد کی خاطر اس کے ساتھ شامل ہوۓ ہیں اور اس کی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے تو کیوں یہ حکومت قبول کی؟؟ کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کو بےبسی سے باہر آنا ہوگا

Muhammad Hafeez

A very good and balanced statement rather than idiotic rumblings by some.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!