بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#62
Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 464
  • Posts: 3274
  • Total Posts: 3738
  • Join Date:
    13 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

حفیظ بھائی یہ انڈے مرغی والی کہانی ہے کہ اصل گند فوج ہے کہ جس نے سیاست اور ریاست پر قبضہ کر رکھا ہے یا اصل گند وہ سیاستدان ہیں کہ جن کو آگے بڑھنے کے لئے ان کے ہاں ماتھا ٹیکنا پڑتا ہے

یہ تو ایسے ہی ہے کہ کسی مکان پر کوئی قبضہ کر کے کراۓ پر چڑھا دے اور لوگ کراۓ دار پر لعن طعن کریں مگر قبضہ کرنے والے کو کوئی نہ پوچھے کیونکہ اس کے ہاتھ میں بندوق اور فون میں گندی ویڈیو ہیں

کوئلوں کی دلالی سبھی کا منہ کالا ہوتا ہے

نواز شریف کو جب سادہ اکثریت مل گئی تھی تو دوتہائی کے چکر میں یہ گند اپنی جھولی میں کیوں ڈالا؟؟
عمران خان کو جب معلوم تھا کہ یہ لوگ صرف مفاد کی خاطر اس کے ساتھ شامل ہوۓ ہیں اور اس کی حکومت کو چلنے نہیں دیں گے تو کیوں یہ حکومت قبول کی؟؟

کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی کو بےبسی سے باہر آنا ہوگا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!