Muhammad Hafeez
Participant
Offline
  • Professional
#60
پہلی بار جنرل امجد کی کسی بات سے اتفاق ہے کہ پاکستان کا اصل گند وہ لوگ ہیں جو ایک سے دوسری پارٹی میں جاتے ہیں اور ان لیڈروں کو ان پر یا اسٹبلشمنٹ پر بولنے کا کوئی حق نہیں ہے جنہوں نے انہیں اپنی پارٹی میں شامل کیا

×
arrow_upward DanishGardi