بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#58
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4379
  • Total Posts: 4517
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

گھوسٹ جی میاں صاحب سیاست پر محمود غزنوی کی طرح سترہ حملے کرنے پر یقین رکھتے ہیں – بحد میں بھلے مورخ انہیں لٹیرا لکھے مگر وہ سمارٹ سیاست کر رہے ہیں باقی اصولوں کی سیاست اور کس نے کی ہے جس کا بس چلا اقتدار ہتھیا لیا اور سمجھوتے پر سمجھوتہ کیا جس طرح جے آئی ٹی میں ایجنسیوں کے بندے ڈال کر ایک مہینے میں پانچ سال کا کام کر کہ میاں صاحب کو نہ اہل کیا پھر ہفتہ اتوار بھی عدالت لگا کر میاں صاحب کو جیل بھیجا یہ میاں صاحب کی طرف سے جواب تھا پنجاب طاقت کو سلام کرتا ہے جب اوپر طاقت ور ہو تو مزاحمت تو دور ووٹ بھی نہیں دیتا میاں صاحب بھی اسی صوبے کے سست دان ہیں اپنے لوگوں اور اپنے صوبے کی سیاست کو سمجھتے ہیں –

اعوان بھائی،
میرا تبصرہ میاں صاحب کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کے لئے تھا

:) :) :)

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!