Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#3
امید ہے کہ جس طرح اپنی بے پناہ صلاحیتوں کے بل بوتے انہوں نے اکانومی کا بیڑہ ڈبویا تھا اسی طرح پلاننگ میں بھی جو کچھ بچا کھچا ہے ٹھکانے لگا کر چھوڑیں گے

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi