اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

Home Forums Siasi Discussion اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

#2
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 118
  • Posts: 2321
  • Total Posts: 2439
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: اسد عمر اینگرو کیمیکلز سے سی پیک تک

اسد عمر ایک قابل آدمی ہے جو بحثیت وزیر خزانہ دو وجہ سے نا کام ہوا ایک تو خان کی ورلڈ بینک نہ جانے کی ضد کی وجہ سے مہاشی حالات کی خرابی پر اور پھر ورلڈ بینک کی شرطیں نرم نہ کرنے کی ضد جو اسد عمر کی اپنی ضد تھی – جو سخت شقیں اسد عمر نہیں ماں رہا تھا وہ حفیظ شیخ نے مان لیں اور آئندہ کے لئے بھی آئی ایم ایف کو اپنا قابل اعتبار آدمی مل گیا – جب بھی آپ کو کوئی نئی جاب ملتی ہے تو پچھلی قابلیت کو سائیڈ پر رکھ کر اس رول میں آپ کو گرو کرنا ہوتا ہے اسد عمر کوئی بھی وزارت فواد چودھری اور شیخ رشید سے بہتر ہی چلائے گا اول الذکر درباری ہے اور دوئم ورکر ٹائپ سیاستدان دان جو کونسلر کے لئے ٹھیک ہے مگر وزارت اس کی قابلیت سے اوپر ہے –

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!