بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#44
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 62
  • Posts: 4540
  • Total Posts: 4602
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پرسنل فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

میری جان میں نے صرف اتنا کہا ہے کہ اگر تیرا پھوپھڑ ڈرامہ کر رہا ہے تو اللہ اس کو اور بیمار کرے اور اگر سچی میں بیمار ہے اور تو فضول بکواس کر رہا ہے تو ایسی بیماری تجھے لگے اس میں کون سی راکٹ سائنس کہ دی میں نے – ڈیل ویل چھوڑ میں بیماری کی بات کر رہا ہوں اور اگر ڈیل کر کے گیا ہے پھر تو مزید لعنت بنتی تم لوگوں پر

:lol: :lol: :lol:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!