بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#43
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 32
  • Posts: 7197
  • Total Posts: 7229
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

اگر تو ڈرامہ کر کے بھاگا ہے تو خدا اس کو سو گناہ زیادہ بیمار کرے اور اگر واقعی بیمار ہے تو تجھے بھی وہ بیماری نصیب کرے چل اب آمین بول

کیوں تیرا ماما لگتا ہے کہ تو لوگوں پر پرسنل ہوا پھرتا ہے۔ وہ ایک پبلک فیگر ہے جو چاہوں کہوں اپنے کام سے کام رکھ۔ نادان سے تو نے بدتمیزی کی اور اس کے مرے ہووں تک پہنچا وہ تیرے گوبھر بھرے منہ پر چھتر مارنے کی بجائے شرافت سے ایک طرف ہو گئی لیکن ہر ایک نادان نہیں۔ تجھے ایک نصیحت کر دیتا ہوں بہت کام کی بات ہے پلے باندھ لے کام آئے گی۔ دوسروں کی باتوں میں کیڑے نکالنے کی بجائے اپنے اندر کا کیڑا مار۔ باقی رہا تیرا یہ ماما تو وہ تو صدیوں کا بیمار ہے لیکن پاکستان میں صرف یہی بیمار نہی، جیلیں بھری پڑی ہیں بیماروں سے۔ بغیر ڈیل کے اس کا باپ بھی نہی جا سکتا تھا۔ کم از کم بانڈ کے بغیر تو بلکل بھی نہی۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!