بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#42
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 669
  • Posts: 12083
  • Total Posts: 12752
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: بے بس وزیراعظم

نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

یار کسی تھوک لگائی ۔۔اے ۔۔۔۔۔۔ساری قوم دی مت وجائی ۔۔۔۔۔

جب پہلی دفعہ نوازشریف   عدالت کی حکم پر باہر علاج ککروانے آیا تھا ۔۔۔تو میں نے لکھا تھا نوازشریف کو سب بڑی بیماری یہ ہے کہہ اس کو کوئی بیماری نہیں ہے  ۔۔لیکن فورم پر ایک نیو کمر سے بحث بھی ہوئی تھی ۔۔میں نے کہا تھا نواز شریف  جس دن جہاز پر بیٹھ گیا اس کی بیماری جاتی رے گی ۔۔۔آپ آب اگے کا تماشہ دیکھنا ۔۔کہہ یہ بیماری  شیطان کی انت کی طرح کتنی لمبی ہوتی یے ۔لیکن قوم کو اس پر بھی شکر گزار ہونا چاہئے کہہ اس دفعہ قوم کے پیسے  سے علاج نہئں گا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!