بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#39
GeoG
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 62
  • Posts: 4540
  • Total Posts: 4602
  • Join Date:
    12 Oct, 2016

Re: بے بس وزیراعظم

نونیوں کا انقلابی ابا سارے خاندان کے ساتھ ایک دفعہ پھر فوج کے بوٹ چاٹ کر باہر بھاگ گیا ہے اور نونی اس پر مٹھائیاں بانٹ رہے ہیں۔ واقعی لفظ پٹواری کی ساری ڈیفینیشنز نا کافی اور نامکمل ہیں ۔ کھاتا ہے تو لگاتا بھی ہے۔۔۔ کیا ہوا جاتا ہے، آتا بھی تو ہے۔ :hilar: :hilar: :hilar:

اگر تو ڈرامہ کر کے بھاگا ہے تو خدا اس کو سو گناہ زیادہ بیمار کرے

اور اگر واقعی بیمار ہے تو تجھے بھی وہ بیماری نصیب کرے

چل اب آمین بول

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!