بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#34
مومن
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 143
  • Total Posts: 143
  • Join Date:
    3 Nov, 2019

Re: بے بس وزیراعظم

ایک شادی میں ایک بندا بے تحاشا کھانا کھا رہا ہوتا ہے …ساتھ والے بندے سے رہا نہیں جاتا ..کہتا ہے کہ یار درمیان میں پانی بھی پی لیتے ہیں دوسرا بندا جواب دیتا ہے کہ جناب جب درمیان آئے گا تو پانی بھی پی لوں گا یہی حال نواز شریف کا ہے …جب اس کا اصلی آخری وقت آئے گا تو وہ پاکستان میں ہی ہوگا ابھی تو ڈیل کے اور بھی مراحل ہیں …ابھی تو بادشاہ سلامت نے چوتھی دفعہ وزیراعظم بننے کی آس لگائی ہوئی ہے …بس فیض حمید کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ ہونا باقی ہے

قرار صاحب ۔۔۔

نواز شریف کا وقت ختم ۔۔۔ وہ نہ صرف تین باریاں لے چکا بلکہ نا اہل بھی ہے ۔۔۔

اب شہباز شریف کی باری ہے ۔۔۔ شہباز شریف ڈبل گیم بڑی کامیابی سے کھیل رہا ہے ۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!