الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

Home Forums Non Siasi الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

#3
Qarar
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 101
  • Posts: 2516
  • Total Posts: 2617
  • Join Date:
    5 Jan, 2017

Re: الحاد آباد۔۔۔۔مبشر زیدی

امریکا کی تقریباً تمام بڑی اور مستند جامعات میں یہ نیک کام پہلے ہی شروع ہوچکا ہے

ہارورڈ …ایم آئی ٹی ..برکلی ..سٹینفرڈ وغیرہ ہمیشہ سے اظہار راۓ کی آزادی کی علمبردار رہی ہیں …ماضی میں جب ان یونیورسٹیز میں قدامت پسندوں کا غلبہ تھا تو یہ لبرل سپیکرز کو بلایا کرتی تھیں

اب وقت بدل گیا ہے اور یہ یونیورسٹیز لبرل گڑھ بن چکی ہیں مگر انتظامیہ تمام تر کوششوں کے باوجود مذہبی اور قدامت پسند افراد کو بلانے سے قاصر ہیں

جب بھی ایسی کوشش ہوئی …جلاؤ گھیراؤ اور احتجاج کی وجہ سے ایونٹ کینسل کرنا پڑا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!