Qarar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#31
لو جی حد ہوگئی یہاں تو, اتنی بڑی شام غریباں لیڈر کے فرار ہونے پر اتنی دریاں بچھائی ہوئی ہیں اور نامی گرامی عزادار بھی کافی عرصے بعد نظر آئے ہیں۔ ویسے بے بس وہ ہے جو 3 بار وزیر اعظم رہ کر بھی دم دبا کر بھاگنے پر مجبور ہے یا وہ جو ملک پر حکمرانی کر رہا ہے ۔

جناب عالی …جو بندا آنکھوں کے سامنے …کوئی کاغذ کا ٹکڑا دیے بغیر …ای سی ایل میں نام ہونے کے باوجود …روک سکو تو روک لو ..کے نعرے لگاتا جہاز میں بیٹھ کر نکل گیا اسے کسی بھی صورت فرار ہونا نہیں کہا جاسکتا

اور تو اور ..یہ خبریں بھی آرہی ہیں بادشاہ سلامت ہسپتال میں رہنے کی بجاۓ اپنے فرزند ارجمند حسن نواز کے گھر قیام فرمائیں گے

یار اس نے تو بیمار ہونے کی ایکٹنگ بھی نہیں کی

:)

×
arrow_upward DanishGardi