بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#26
مومن
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 143
  • Total Posts: 143
  • Join Date:
    3 Nov, 2019

Re: بے بس وزیراعظم

ان کے برے دن شروع ہو چکے ہیں، عباس شریف لیٹرین میں گر کے موقع پر فوت ہو گیا تھا، پھر کلثوم بی بی کی دردناک موت اور اب باؤ جی فراڈیے کی باری ہے۔ پٹواری اب قائد کے جسدِ باقی کا پاکستان کی سرزمین پر آخری دیدار کر چکےہیں۔ ان کے باریک کاموں کا پھل آہستہ آہستہ مل رہا ہے انہیں ۔

موت سے تو ادمی نہیں بھاگ سکتا ۔۔۔۔

مجھے تو بڑی حیرت ہوتی ہے ان پر ۔۔۔ میں تو چاہوں گا کہ میرا اخری وقت اپنے دیس میں گزرے نہ کہ میری میت کو تابوت میں ڈال کر  وطن لایا جاے ۔۔۔اور پھر تابوت کے ساتھ دفن کیا جاے ۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!