بے بس وزیراعظم

Home Forums Siasi Discussion بے بس وزیراعظم بے بس وزیراعظم

#22
Zed
Participant
Online
  • Advanced
  • Threads: 107
  • Posts: 1022
  • Total Posts: 1129
  • Join Date:
    17 Feb, 2017

Re: بے بس وزیراعظم

گلٹی بھائی نہ کریں چوروں کی وکالت ۔۔۔ایسا نہ ہو چوروں کی وکالت کرتے کرتے اپ بھی چوروں کی صفوں میں کھڑے ہو جائیں ۔۔۔

لوٹ مار کرنے والے کبھی چین کی زندگی نہیں گذار سکتے ۔۔۔

یہ لوگوں کی انکھوں میں تو دھول ڈال سکتے ہیں لیکن اگر رب کی پکڑ میں ا گئے تو دنیا بھی گئی اور اخرت بھی ۔۔۔

بھٹو خاندان اس کی جیتی جاگتی مثال ہے ۔۔۔

شریف خاندان کا اللہ نہ کرےا یسا ہی حال نہ ہو جائے ۔۔۔

ان کے برے دن شروع ہو چکے ہیں، عباس شریف لیٹرین میں گر کے موقع پر فوت ہو گیا تھا، پھر کلثوم بی بی کی دردناک موت اور اب باؤ جی فراڈیے کی باری ہے۔ پٹواری اب قائد کے جسدِ باقی کا پاکستان کی سرزمین پر آخری دیدار کر چکےہیں۔

ان کے باریک کاموں کا پھل آہستہ آہستہ مل رہا ہے انہیں ۔

  • This reply was modified 3 weeks, 2 days ago by  Zed.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!