نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

#134
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 697
  • Posts: 7764
  • Total Posts: 8461
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

:lol: کی گل اے ، آج بڑا غصہ اے

یارا یہ پاکستانی سیاست ہے کبھی خان نیچے اور کبھی مراد سعید اوپر ، نہی غلط ہو گیاخان اوپر

نواز شریف کچھ دنوں میں پاکستان آ جائے گا پھر دوبارہ کر لینا اندر

:thinking: اب کچھ عرصہ مریم نواز حواثوں پر چھائے رہے گی ، فیک تصویر سے تو ایسا ہی لگ رہا ہے

وہ پرویز رشید خود ہی بتائے گا۔ اچھا سنا ہے قطری نے امبولینس بھیجی ہے اور ساتھ مریم کے لیے پیغام بھی کے “جانو میرے لیک کوئی ہور خدمت”

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!