shami11
Participant
Offline
  • Expert
#129
زیڈ یار ، اتنا غصہ کیوں کر رہے ہو ، نواز شریف نئی کلچ پلیٹوں کے ساتھ وآپس آئے گا ، فکر ناٹ

اچھا پرویز رشید کا اس ٹویٹ سے کیا مطلب ہے ؟

پٹواریوں کی عقل پر ماتم کرنا چاہیے۔ جس لیڈر کو ساری زندگی شیر شیر کہہ کر پیچھے گھومتے رہے آج اسی کو 50روپے کا کھوتا ثابت کر رہے ہیں۔ چلو اب جب لیڈر بھاگ جاے گا تو50 روپے کے لڈو کھا لینا ۔
×
arrow_upward DanishGardi