نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

Home Forums Siasi Discussion نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

#125
Zed
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 113
  • Posts: 1103
  • Total Posts: 1216
  • Join Date:
    17 Feb, 2017

Re: نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت مل گئی

یہ کس نے کہہ دیا آپ کو ؟ لگتا ہے آپ کے اندر کی آپا فردوس آج ابل رہی ہے نواز شریف جائے گا اور پھر کچھ عرصے کے بعد اپنی پلیٹیں سیٹ کروا کر آ جائے گا اس دوران اس پر کئے گئے کیسز میرٹ کی بنیاد پر ختم کر دئیے جائیں گے عدالتیں بک گئی ہے آج کل فیصلے بھی عجیب عجیب سے آ رہے ہیں ، جب میرٹ پر ابرار الحق کو رچیئرمین ہلال احمر تعینات کیا تھا تو میرٹ واپس وہی کیوں گاڑ دیا گیا جہاں سے نکالا تھا سوچنے کی بات ہے ؟ – کِنّے کِنّے جانا بِلّو دے گھر افسوس کرن

پٹواریوں کی عقل پر ماتم کرنا چاہیے۔

جس لیڈر کو ساری زندگی شیر شیر کہہ کر پیچھے گھومتے رہے  آج اسی کو 50روپے کا کھوتا ثابت کر رہے ہیں۔

چلو اب جب لیڈر بھاگ جاے گا تو50 روپے کے لڈو کھا لینا ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!