Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#12

محترم باوا صاحب

سلام علیکم

آپکی اس جمہوری سوچ اور بات کی تعریف بنتی ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے

بالفرض محال اگر یہ حکومت کامیاب ہو گئی اور ملک اور اس کے عوام کے لئے کچھ کر گئی تو کیا ہو گا

ویسے پوچھنا تھا کہ

کامیاب ہونے کے پیرا میٹرز کیا ہیں؟

جس کو نون لیگ کامیابی کہتی رہی اُسے پی ٹی آنز ناکامی کہتے ہیں

جس کو پی ٹی آنز ناکامی کہتے ہیں اُسے نون لیگ کامیابی کہتی رہی

تو اس کا فیصلہ کیسے ہوگا کہ جس کو پی ٹی آنز کامیابی کہیں گے باقی سب بھی منوعن قبول کر لیں گے کہ یہی کامیابی ہے؟

×
arrow_upward DanishGardi