Athar
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#11

محترم باوا صاحب

سلام علیکم

آپکی اس جمہوری سوچ اور بات کی تعریف بنتی ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے

بالفرض محال اگر یہ حکومت کامیاب ہو گئی اور ملک اور اس کے عوام کے لئے کچھ کر گئی تو کیا ہو گا

کامیاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوگئی تو اس میں برا کیا ہوگا؟

بلواسطہ یا بلاواسطہ بھلا تو پاکستان اور پاکستانیوں کا ہوگا فائدہ تو پورے پاکستان کا ہوگا تو بہت اچھی بات ہے

پھر اگلے پانچ سال لے لے اس میں سوچ میں پڑنے والی کیا بات ہے

×
arrow_upward DanishGardi