Bawa
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#32
سارا پیسہ فوجی کھا جاتے ہیں تو بائیک راتو رات لینڈ کروزر اور میٹر ریڈر ارب پتی کیسے بن جاتے ہیں ، ہاؤ باوا جی ہاااااااااؤ

عامر بھیا

حرام خور فوجی اسلحہ کے ایک سودے میں اتنا کھا جاتے ہیں جتنا سیاست دانوں نے مل کر پاکستان بننے سے اب تک بھی نہ کھایا یوں

یہ حرام خور تو فوج کی جان چھوڑتے چھوڑتے بھی بلین کی زمینیں باپ کی جائیداد سمجھ کر لے جاتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi