رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

Home Forums Siasi Discussion رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

#5
Aamir Siddique
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 63
  • Posts: 5470
  • Total Posts: 5533
  • Join Date:
    7 Oct, 2016

Re: رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

ترویدی جی! لیگی حضرات کا نظریہ تھوڑا ڈیفرنٹ ہے۔۔” چَس لینے کیلئے لوہار کی بھٹی میں جلنا پڑتا ہے”۔۔۔ نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ “بھٹی” کی تمثیلی تشریح کیلئے جناب صفدر اعوان سے رابطہ کیا جائے۔۔

ہاہاہاہاہا یہ بیچارہ تو چس کی جگہ ماچس بن گیا وہ بھی جلی ہوئی

Navigation