رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

Home Forums Siasi Discussion رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

#4
casanova
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 173
  • Total Posts: 173
  • Join Date:
    4 Sep, 2018
  • Location: گلشن گلشن

Re: رُل تے گئے آں۔۔ پر چس بڑی آئی اے

سیانے کہتے ہیں رل کے ہی چس آتی ہے کندن بننے کے لئے سونے کو بھٹی میں جلنا پڑتا ہے :bigthumb:

ترویدی جی! لیگی حضرات کا نظریہ تھوڑا ڈیفرنٹ ہے۔۔” چَس لینے کیلئے لوہار کی بھٹی میں جلنا پڑتا ہے”۔۔۔

نوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔ لفظ “بھٹی” کی تمثیلی تشریح کیلئے جناب صفدر اعوان سے رابطہ کیا جائے۔۔

  • This reply was modified 6 days, 22 hours ago by  casanova.

Navigation