اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

Home Forums Siasi Discussion اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

#22
Bawa
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 138
  • Posts: 10858
  • Total Posts: 10996
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: اسلام آباد ہائی کورٹ کا جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

فوجیوں کا ڈنڈا سر چڑھ کر بولتا ہے

ویڈیو اسکینڈل، حکومت کا جج ارشد ملک کیخلاف فوری کارروائی نہ کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت نے جج ارشد ملک کے خلاف فوری کارروائی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، معاملے کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ وزارت قانون کی جانب سے لکھے گئے خط میں جج ارشد ملک کو کہا گیا ہے بدلتی صورت حال کے پیش نظر آپ چاہیں تو مزید کام نہ کریں اور مزید احکامات کا انتظار کریں. وزارت قانون نے خط کی کاپی رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھی ارسال کی ہے

https://jang.com.pk/news/659187-topstory

Navigation