Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#18

اس تھریڈ پر چونکہ شرک پر بحث چل نکلی ہے تو میں بھی تھوڑا سا حصہ ڈال دیتا ہوں۔۔ ویسے مسلمانوں میں یہ جو شرک کا تصور ہے یہ بھی بڑا عجیب و غریب ہے۔۔ مسلمان کہتے ہیں اللہ کے سوا کسی کو سجدہ کرنا یا کسی کی عبادت کرنا شرک ہے، پتھروں کی پوجا کرنا شرک ہے۔۔۔ تو کیا مکہ میں جاکر ایک پتھر کی عمارت کے گرد گھومنا، اس کو سجدہ کرنا، اس کو چومنا شرک نہیں ہے، کیا ایک پتھر (حجرِ اسود) کو چومنا شرک نہیں ہے، مسلمانوں کی شرک کی تعریف کے تحت تو حج / عمرے کا پورا عمل ہی شرک میں آتا ہے کہ اپنی اصل میں وہ سوائے پتھروں کی پوجا کے اور کچھ نہیں ہے۔۔ اور اس مشرکانہ فعل کے لئے دنیا بھر کے کونے کونے سے مسلمان پیسے خرچ کرکے سعودی عرب پہنچتے ہیں۔۔۔۔

اگر مسلمان یہ سمجھتے ہیں کہ وہ دراصل پتھروں کی پوجا نہیں کررہے بلکہ ان کے تصور میں اللہ کی عبادت ہے تو بھئی پھر سعودی عرب جانے کی کیا ضرورت ہے، کسی بھی جگہ پر اللہ کا تصور کرکے اس کی عبادت کرلو۔۔ یا پھر اللہ صرف سعودی عرب میں رہتا ہے۔۔۔؟؟؟ نہیں تو مان لو کہ آپ سعودی عرب میں محض چند مخصوص پتھروں کی عبادت کرنے جاتے ہو۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi