صوفی شریعتی کی کہانی ختم

Home Forums Siasi Discussion صوفی شریعتی کی کہانی ختم صوفی شریعتی کی کہانی ختم

#17
مسخّر
Participant
Offline
  • Member
  • Threads: 6
  • Posts: 25
  • Total Posts: 31
  • Join Date:
    28 Jun, 2019

Re: صوفی شریعتی کی کہانی ختم

افغان جہاد میں امریکہ سے لڑنے کیلئے یہ شخص پشتونوں کا ایک لشکر تیار کرکے لےکر گیا تھا، لیکن جب واپس آیا تو تنہا تھا۔ جانے کہاں کہاں اور کس کس اذیت سے  دوچار ہوکر پورا لشکر موت کی بھینٹ اتر گیا۔

جو جوان بوڑھے بچے یہاں سے جہاد کے شوق میں وہاں گئے پتہ نہیں ان کی قبریں بھی ہیں یا اجتماعی طور پر کسی گڑے میں ڈال کر اوپر مٹی ڈال دی گئی۔ فساد کا موجب بننے والا ایسا کوئی شخص اپنی طبعی موت مرے تو بہت افسوس ہوتا ہے کہ ریاست نے اسے اتنی ڈھیل کیونکر دی؟

Navigation