Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#248

اس فورم کے لیگیوں کو چاہیے کہ ڈھیر سارا چندہ اکٹھا کرکے کوئی بھاری بھرکم سا پروفیشنل ماہرِ اقتصادیات ہائر کریں جو شاہد عباسی صاحب کے ساتھ ڈوئیل لڑسکے، وگرنہ یہ صاحب تو کسی کو “کھنگنے” نہیں دیں گے اور فورم پر ن لیگ کا توا لگائے رکھیں گے۔۔۔ 

×
arrow_upward DanishGardi