کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#247
Bawa
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 138
  • Posts: 10858
  • Total Posts: 10996
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

حالات کا تقاضا تھا کہ وزارت خزانہ کسی ماہر معاشیات و اقتصادیات کے حوالے کی جاتی جو ملک کو اس معاشی بحران سے نکال سکتا لیکن فوجیوں کی سلیکٹڈ حکومت نے وزارت خزانہ ملکی کی اقتصادی اور معاشی حالت کا ادراک نہ رکھنے والے اسد عمر جیسے انجان پھدو کو معاشیات کا ارسطو سمجھتے ہوئے اسے تھما دی. نتیجہ چند ماہ میں ہی سامنے آگیا جب اسے سلیکٹ کرنے والوں کو اسے اپنے ہی ہاتھوں سے زہر کا پیالہ پلا کر وزارت خزانہ سے رخصت کرنا پڑا

اب فوجیوں نے اپنے دس لاکھ سفید ہاتھیوں کو بھوکے مرنے سے بچانے کی خاطر غربت کی آخری سطح کو چھوتی پاکستانی قوم کو آئی ایم ایف کے قصائیوں کے حوالے کر دیا ہے

اس قوم کے ساتھ اب جو کچھ بھی کرنا ہے وہ آئی ایم ایف کے قصائیوں نے ہی کرنا ہے

قصایوں کے بارے میں تو سب جانتے ہی ہیں کہ وہ اپنے پیسے پورے کرنے کیلیے خریدے گئے جانور کو ذبح کرکے اسکا گوشت ہی نہیں بیچتے ہیں بلکہ اسکی کھال اتار کر اور انتڑیاں تک نکال کر بیچ دیتے ہیں

Navigation