کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#244
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2188
  • Total Posts: 2300
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

اعوان۔۔۔۔۔ ایک دفعہ پہلے بھی کہا تھا۔۔۔۔۔ واپس دُہرا دیتا ہوں۔۔۔۔۔ آپ کی، غلامِ مریم حضرت گلٹی کی اور مفکرِ اعظم جنابِ بلیور کی تحاریر پڑھ کر میرا تو انسانی ذہانت پر سے ایمان ہی اُٹھ چکا ہے۔۔۔۔۔ :.( :facepalm: :.(

سوال گندم جواب جوں – جو بات پوچھی ہے اس کا جواب دیں – ذہانت سوال کرنے والے کی نہیں جواب دینے والے کی دیکھی جاتی ہے

:facepalm: :facepalm: :facepalm:

Navigation