کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#242
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2181
  • Total Posts: 2293
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

shahidabassi شاہد بھائی کی اکنامیکل فگرز اور ان کی لگن دیکھ کر مجھے ایک بندا یاد آ جاتا ہے – آغا وقار – وہ بندا بھی پانی سے کار چلانے کی باتیں کرتا تھا ، پر جب اسے چلانے کا موقع دیا گیا ، اس کا پانی بھی ختم ہو گیا بحر حال ، کچھ سخت فیصلے اس حکومت کو کرنا تھے ، لازمی نہی ان کا حاصل فوری نظر آئے جیسا کے شبر صاحب فرماتے ہیں ، ہم تو کوشش کر رہے ہیں ، اگر نہی ہوا تو الله مالک ہے باقی یہ تھریڈ ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردے کر بین القوامی سطح پر بین کروانا تھا پر آپ لوگوں نے اس کا کیا بنا دیا ہے -اعوان بھائی – تھوانوں الله دا واسطہ اے – تسی اپنے ہجے درست کرواؤں – مہیشت – مہا شی – مھا شی Awan محیشت

شامی بھائی انہیں ہجے کے ساتھ گزارا کریں مجھے ایسا ہی آتاہے اور رضا بھاہی مجھے نہیں پتا سنڈے کا تیل ہوتا ہے یا سانڈے کا اپنی طرف سے میں نے سنڈے کا تیل درست ہی لکھا تھا ویسے یہ سانڈہ ہوتا کیا ہے مجھے تو سنڈہ بھینس کے گھر والے ہی کا پتا ہے –

shami11

SaleemRaza

  • This reply was modified 1 week ago by  Awan.

Navigation