کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#240
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2181
  • Total Posts: 2293
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

:o :o :o :o :o اعوان صاحب ۔ آپ تو اچھے بھلے خوش باش شخص ہیں ۔ مزاح کو اچھا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔آپکو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

رضا بھاہی میں نے ان صاحب کا بلکل برا نہیں منایا بس لوز بال دیکھ کر رہا نہیں گیا اور اٹھا کر باونڈری سے باہر پھینک دی اور برا مناتا بھی کیوں انہوں نے مجھے صاحب کہتے ہوۓ مخاطب کیا بس انہوں نے بال آف سٹمپ سے باہر ہالف وولی دی تھی

Navigation