کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#235
BlackSheep
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 15
  • Posts: 1981
  • Total Posts: 1996
  • Join Date:
    11 Feb, 2017
  • Location: عالمِ غیب

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

I feel that this should have been handled by local political person of political background rather than inviting a white guy (Hafeez and Baqir) who have come for tuning the car but started engine overall and i suspect this engine will be weaker than they started repairing and in real life, this has messed up life of ordinary person in Pakistan. We only needed managing trade balance and circular debt but now we have created an environment where no one is sure what will be future exchange rate, what sector to invest.

جیو جی صاحب۔۔۔۔۔

مَیں نے صرف دو سوالوں کے جواب چاہے تھے۔۔۔۔۔

اگر آج نون لیگ کی حکومت ہوتی تو اُن کے پاس ایسا کون سا نادر نسخہ تھا کہ وہ سالانہ کم از کم کرنٹ اکاؤنٹ کے اُنیس ارب ڈالر کے خسارے اور نو بلین ڈالرز کی اقساط چکا پاتے۔۔۔۔۔

اسحٰق ڈار نے کتنے بلین ڈالرز، روپے کو ڈالر کے مقابل مصنوعی طور پر مضبوط رکھنے پر خرچ(ضائع) کئے اور یہ پیسہ(ڈالرز) کہاں سے آئے تھے۔۔۔۔۔

اور مزید یہ کہ کیا اسحٰق ڈار کا ایسا کرنا ملکی معیشت کیلئے سُودمند تھا۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ ڈالر کی قیمت کو نیچے رکھنے سے درآمدات بڑھتی چلی گئیں جو کہ نون کے آخری سال میں ساٹھ ارب ڈالرز پر پہنچ گئی تھیں۔۔۔۔۔

Navigation