کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#232
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 661
  • Posts: 11813
  • Total Posts: 12474
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

لو جی ایک اور گاہک آ گیا ہے سنڈے کے تیل کا – تہاڈے واسطے کنا ناپ دیواں ، لوگ تو صرف مالش کرتے ہیں اس تیل سے آپ تو پیتے بھی ہیں پتا نہیں آپ کو کس نے کہہ دیا اس سے بواسیر ٹھیک ہوتی ہے ہور پچھو

:o :o :o :o :o

اعوان صاحب ۔

آپ تو اچھے بھلے خوش باش شخص ہیں ۔ مزاح کو اچھا سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔آپکو کیا ہوگیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Navigation