کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#231
SaleemRaza
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 661
  • Posts: 11775
  • Total Posts: 12436
  • Join Date:
    13 Oct, 2016
  • Location: سہراب گوٹھ ۔

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

shahidabassi شاہد بھائی کی اکنامیکل فگرز اور ان کی لگن دیکھ کر مجھے ایک بندا یاد آ جاتا ہے – آغا وقار – وہ بندا بھی پانی سے کار چلانے کی باتیں کرتا تھا ، پر جب اسے چلانے کا موقع دیا گیا ، اس کا پانی بھی ختم ہو گیا بحر حال ، کچھ سخت فیصلے اس حکومت کو کرنا تھے ، لازمی نہی ان کا حاصل فوری نظر آئے جیسا کے شبر صاحب فرماتے ہیں ، ہم تو کوشش کر رہے ہیں ، اگر نہی ہوا تو الله مالک ہے باقی یہ تھریڈ ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردے کر بین القوامی سطح پر بین کروانا تھا پر آپ لوگوں نے اس کا کیا بنا دیا ہے -اعوان بھائی – تھوانوں الله دا واسطہ اے – تسی اپنے ہجے درست کرواؤں – مہیشت – مہا شی – مھا شی Awan محیشت

اعوان بھائی ۔۔

نے اوپر سانڈے کو سنڈے لکھا ہے اگر سانڈے کو پتہ چل گیا  کہہ اعوان صاحب نے ان کے ساتھ کیا کرپشن کی ہے ۔۔

ہوسکتا سانڈا تیل دینا ہی بند کردے ۔۔

:bigsmile:

لفظ ۔۔معاشی ہے ۔۔۔لگتا ہے ۔۔آپ نے ۔ اعوان صاحب نوں فیل کروانے کا منصوبہ بنایا ہے

  • This reply was modified 1 week ago by  SaleemRaza.

Navigation