shami11
Participant
Offline
  • Expert
#229
shahidabassi

شاہد بھائی کی اکنامیکل فگرز اور ان کی لگن دیکھ کر مجھے ایک بندا یاد آ جاتا ہے – آغا وقار – وہ بندا بھی پانی سے کار چلانے کی باتیں کرتا تھا ، پر جب اسے چلانے کا موقع دیا گیا ، اس کا پانی بھی ختم ہو گیا

بحر حال ، کچھ سخت فیصلے اس حکومت کو کرنا تھے ، لازمی نہی ان کا حاصل فوری نظر آئے

جیسا کے شبر صاحب فرماتے ہیں ، ہم تو کوشش کر رہے ہیں ، اگر نہی ہوا تو الله مالک ہے

باقی یہ تھریڈ ایم کیو ایم کو دہشت گرد قراردے کر بین القوامی سطح پر بین کروانا تھا پر آپ لوگوں نے اس کا کیا بنا دیا ہے

-اعوان بھائی – تھوانوں الله دا واسطہ اے – تسی اپنے ہجے درست کرواؤں – مہیشت – مہا شی – مھا شی Awan

محیشت

  • This reply was modified 54 years, 3 months ago by .
×
arrow_upward DanishGardi