کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#226
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2181
  • Total Posts: 2293
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

اعوان صاحب! تُسی کیہڑے گورکھ دھندیاں وچ پے گئے او۔۔۔اچھا بھلا فٹ پاتھ پر بیٹھ کر سانڈے کا تیل بیچنے کا کاروبار چلاتے تھے۔۔اس عشقِ گنجم میں بیوپار بھی گیا ۔۔رمزِ دانائی کا شہکار بھی گیا۔۔۔

لو جی ایک اور گاہک آ گیا ہے سنڈے کے تیل کا – تہاڈے واسطے کنا ناپ دیواں ، لوگ تو صرف مالش کرتے ہیں اس تیل سے آپ تو پیتے بھی ہیں پتا نہیں آپ کو کس نے کہہ دیا اس سے بواسیر ٹھیک ہوتی ہے

ہور پچھو

  • This reply was modified 1 week ago by  Awan.

Navigation