کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#223
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 112
  • Posts: 2181
  • Total Posts: 2293
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

بس کر جا یار آج کی تاریخ میں اتنا ہی کافی ہے ویسے دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک کا نام بتاؤ جہاں سیلز ٹیکس نہی ہے۔ :lol: :lol:

سیلز ٹیکس پاکستان میں کوئی نئی چیز نہیں پہلے بھی اسں کا بہت بار تجربہ ہو چکا ہے مگر سیلز ٹیکس اکٹھا کرنے کا مناسب سسٹم نہ ہونے کی وجہ سے یہ ہمیشہ ناکام رہا ہے – آپ کیسے دوکاندار کی سیلز کا ریکارڈ رکھیں گے باہر ملکوں میں پلاسٹک منی کی وجہ سے لوگ جی ایس ٹی سے بھاگ نہیں سکتے خیر پلاسٹک سے پہلے بھی نہیں بھاگتے تھے کیونکے ایک سسٹم تھا – زیادہ سے زیادہ آپ فکسڈ ٹیکس ہی لگا دیں گے یا دکان دار کو مال ہی مہنگا ملے گا جو پہلے بھی کیا جا چکا ہے لیکن ہر چیز اینڈ یوزر ہی کو پاس ہوتی ہے اس لئے کہتا ہوں پہلے ڈائریکٹ ٹیکس لگائیں اور جب لوگوں میں کچھ قیمت خرید بنے تو ان ڈائریکٹ سیلز ٹیکس بھی لگا دیں میں سیلز ٹیکس کے مخالفت نہیں مگر ہر چیز غریب کے سر سے نکلنے کی کیا تک ہے دکاندار اپنے جیب سے نہیں گاہک سے وصول کرے گا آپ بات کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے اور ایک اور نئی شتونگڑی چھوڑ دیتے ہیں – میری طرف سے تو پہلے ہی بس تھی آپ کی نئی شرلی والے سوال کی وجہ سے جواب دینا پڑا –

Navigation