کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

#220
shahidabassi
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 31
  • Posts: 6898
  • Total Posts: 6929
  • Join Date:
    5 Apr, 2017

Re: کک باکسر سے سنجیدہ مکالمہ

یہاں آپ مجھ سے مخاطب نہیں مگر آپ کو ایک بات بتانا چاہتا ہوں – مہیشت پچھلے کافی سال سے ڈوکومنٹڈ ہو رہی تھی – ویسے بھی نادرا کے پاس سب کا ڈیٹا ہے پچھلی حکومت میں جب تاجروں کے لئے ود ہولڈنگ ٹیکس شروع کیا ، تاجروں نے ہڑتال کی اور تحریک انصاف تاجروں کے ساتھ کھڑی ہو – پی آئی اے کے پرائیویٹ کرنے پر انصافی ان کے ملازمین کے ساتھ مل کر مظاہرے کرنے لگے – اس وقت اپوزیشن خاموش ہے آپ جو چاہیں کریں مگر ان ڈائریکٹ ٹیکس لگا کر غریب کی چمڑی نہ کھینچیں اس سے تاجر کی سیل کم ہوتی ہے اور وہ ان ٹیکسوں کے خلاف جاتا ہے – ہر مسلے کا حال ڈائریکٹ ٹیکس ہیں – سروس سیکٹر مزے کر رہا ہے کوئی ٹیکس کی ادائیگی نہیں ہو رہی ، ڈاکٹر اور دوسرے پیشہ ور لوگ خوب کما رہے ہیں مگر کونسا ٹیکس دیتے ہیں انہیں ٹیکس نیٹ میں شامل کر کے ان سے ٹیکس فا ئل کروائیں –

بس کر جا یار آج کی تاریخ میں اتنا ہی کافی ہے
ویسے دنیا کے کسی ترقی یافتہ ملک کا نام بتاؤ جہاں سیلز ٹیکس نہی ہے۔

:lol: :lol:

Navigation